Whoever does not have children, you should gift Hazrat Zakariya A.S. and Hazrat Ibhrahim A.S. two tasbihs (200 times) Surah Ikhlas every single day. Both these prophets of Allah did not have children and both prayed to Allah and were blessed with His mercy. For other azkaar, please see image #1 for a summary.
بے اولاد جوڑے حضرت زکریا علیہ السلام اور حضرت ابرہیم علیہ السلام کو روزانہ 200 مرتبہ سورۃ اخلاص پڑھ کر ھدیہ کریں ۔(ان دونوں انبیاء علیہم السلام کو اللہ تعالیٰ نے ادھیڑ عمر میں اولادیں عطا فرمائیں) انشاء اللہ العزیز اللہ کریم اس عمل کے کرنے والوں کو اولاد صالح عطا فرمائیں گے۔